جاپان کے کماموٹو صوبہ میں کل آئے تباہ کن زلزلہ اور اس کے بعد ہلکے جھٹکوں سے کم از کم 41 افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوگئے ہیں۔
right;">تیز ہوا اور بارش کے سبب راحت اور بچاؤ کام میں رخنہ پڑ سکتا ہے۔
حکومت اور محکمہ موسمیات نے آج دن بھر تیز ہوائیں چلنے اور بھاری بارش ہونے کی وارننگ جاری کی ہے